عربی (اصل)
وَعَن زُرَارَة بن أوفى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجِبْرِيلَ: هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ فَانْتَفَضَ جِبْرِيلُ وَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ إِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَهُ سَبْعِينَ حِجَابًا مِنْ نُورٍ لَوْ دَنَوْتُ مِنْ بَعْضِهَا لاحترقت «. هَكَذَا فِي»المصابيح
انگریزی ترجمہ
Zurarah ibn Awfa reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said to Jibril: "Have you seen your Lord?" He said: "Between me and Him are seventy veils of light. Were I to approach any of them, I would be burned." Narrated by al-Bazzar.
اردو ترجمہ
زرارہ بن اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل ؑ سے پوچھا:”کیا تم نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟“(اس سوال سے) جبریل ؑ لرز گئے اور فرمایا: محمد! میرے اور اس کے درمیان نور کے ستر پردے ہیں، اگر میں ان میں سے کسی کے قریب چلا جاؤں تو میں جل جاؤں۔“المصابیح میں اس طرح ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی مصابیح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5729]
