عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَدْخُلُ النَّارَ إِلَّا شَقِيٌّ». قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنِ الشَّقِيُّ؟ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَعْمَلْ لِلَّهِ بِطَاعَةٍ وَلم يتركْ لَهُ مَعْصِيّة». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No one will enter the Fire but will be shown the seat he would have had in Paradise if he had done good, so that his regret increases. And no one will enter Paradise but will be shown the seat he would have had in the Fire if he had done evil, so that his gratitude increases." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”صرف بدنصیب شخص ہی جہنم میں جائے گا۔“عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! بدنصیب شخص کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس نے اللہ کی خاطر کوئی نیک کام نہ کیا اور نہ اس کی خاطر کوئی گناہ چھوڑا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5693]
