عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَزَالُ أُمَّتِي بِخَيْرٍ أَوْ قَالَ: عَلَى الْفِطْرَةِ مَا لَمْ يُؤَخِّرُوا الْمَغْرِبَ إِلَى أَنْ تَشْتَبِكَ النُّجُومُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ الدَّارمِيّ عَن الْعَبَّاس
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “My people will continue to prosper (or he said, to follow Islam), as long as they do not postpone the sunset prayer till the stars are not in abundance.” Abu Dawud transmitted it and Darimi transmitted it from al-‘Abbas.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت ہمیشہ بھلائی پر رہے گی (یا فرمایا: فطرت پر) جب تک مغرب کی نماز ستاروں کے نمودار ہونے تک مؤخر نہ کریں۔ (ابو داؤد؛ دارمی نے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا)
