عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ماالكوثر؟ قَالَ: «ذَاكَ نَهْرٌ أَعْطَانِيهِ اللَّهُ يَعْنِي فِي الْجَنَّةِ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ فِيهِ طَيْرٌ أَعْنَاقُهَا كَأَعْنَاقِ الْجُزُرِ»قَالَ عُمَرُ: إِنَّ هَذِهِ لَنَاعِمَةٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَكَلَتُهَا أَنْعَمُ مِنْهَا»رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked: "What is al-Kawthar?" He said: "That is a river that Allah, Mighty and Majestic, gave me in Paradise. Its soil is musk, its water is whiter than milk and sweeter than honey. Birds with necks like the necks of camels drink from it." Umar said: "O Messenger of Allah, they must be well-fed indeed." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Those who eat them are even more well-fed than they." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، کوثر کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ ایک نہر ہے جو اللہ نے مجھے عطا کی ہے، یعنی وہ مجھے جنت عطا کرے گا، (اس کا پانی) دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا ہے، اس میں ایک پرندہ ہے جس کی گردن اونٹ کی گردن کی طرح ہے۔“عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یہ تو پھر بہت اچھی نعمت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اس کو کھانے والے اس سے بھی زیادہ اچھے ہیں۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5641]
