عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كَحْلَى لَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ وَلَا تَبْلَى ثِيَابهمْ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The people of Paradise are hairless (on their bodies), beardless, with kohl-lined eyes, their youth never fading, wearing garments that never wear out." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جنت والوں کے جسم پر بال نہ ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہو گی، اور ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی، نہ تو ان کی جوانیاں ختم ہوں گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔“حسن، رواہ الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5638]
