عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ. فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَالَ: (وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لذكري) رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada reported God’s Messenger as saying, “There is no remissness in sleep, it is only when one is awake that there is remissness; so when any of you forgets a stated prayer or oversleeps, he should observe it when he remembers it, for God has said, ‘And observe the prayer for remembrance of Me’” (Al-Qur’an, 20:14). Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیند میں کوئی کوتاہی نہیں، کوتاہی بیداری میں ہوتی ہے۔ تم میں سے جو نماز بھول جائے یا سو جائے تو جب یاد آئے پڑھ لے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: 'میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔' (مسلم)
