عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone misses the afternoon prayer, it is as though he had been cut off from his family and his property.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کی عصر کی نماز چھوٹ گئی گویا اس کے گھر والے اور مال لٹ گئے۔ (بخاری و مسلم)
