عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ. فَقَالَ: «در مَكَّة يبضاء ومسك خَالص». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever sees something from his leader that he dislikes, let him be patient. For whoever separates from the community by even a hand span and dies, dies a death of Jahiliyyah." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5496]
