عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالظَّهَائِرِ سَجَدْنَا على ثيابنا اتقاء الْحر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said, “When we prayed behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) at midday in summer we prostrated ourselves on our clothing to protect ourselves from the heat.” (Bukhari and Muslim, the wording being Bukhari’s.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب ہم گرمیوں میں دوپہر کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو گرمی سے بچنے کے لیے اپنے کپڑوں پر سجدہ کرتے۔ (بخاری و مسلم، الفاظ بخاری کے ہیں)
