عربی (اصل)
وَعَن مرداس الْأَسْلَمِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ وَتَبْقَى حُفَالَةٌ كَحُفَالَةِ الشَّعِيرِ أَوِ التَّمْرِ لَا يُبَالِيهِمُ اللَّهُ بالةً». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
A'ishah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever is consistent in twelve rak'ahs of the voluntary (Sunnah) prayer, Allah will build for him a house in Paradise: four rak'ahs before Zuhr and two after it, two rak'ahs after Maghrib, two rak'ahs after Isha, and two rak'ahs before Fajr." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نیک لوگ ایک ایک کر کے چلے جائیں گے، اور بے کار لوگ باقی رہ جائیں گے جیسے جو کا بھوسہ یا کھجور کا کچرا باقی رہ جاتا ہے جن کی اللہ کے ہاں کوئی قدر و قیمت نہیں ہو گی۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5362]
