عربی (اصل)
عَن أنسٍ قَالَ: إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعْرِ كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ من الموبقات. يَعْنِي المهلكات. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ali reported: We saw the Messenger of Allah (peace be upon him) stand for a funeral, so we stood. Then he sat, so we sat. Narrated by Muslim. And the hadith of Qays ibn Sa'd is mentioned in the chapter on Funerals.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: تم ایسے اعمال کرتے ہو جو تمہاری نظروں میں بال سے بھی زیادہ باریک ہیں (یعنی نہایت معمولی ہیں) جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں ہم انہیں مہلک شمار کیا کرتے تھے۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5355]
