عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ رَبُّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ: لَوْ أَنَّ عَبِيدِي أَطَاعُونِي لَأَسْقَيْتُهُمُ الْمَطَرَ بِاللَّيْلِ وَأَطْلَعْتُ عَلَيْهِمُ الشَّمْسَ بِالنَّهَارِ وَلَمْ أُسْمِعْهُمْ صَوْتَ الرَّعدِ. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Your Lord, Mighty and Majestic, said: 'If My servants were to obey Me, I would send them rain at night and bring out the sun for them during the day, and I would not let them hear the sound of thunder.'" Narrated by Ahmad.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تمہارے رب عزوجل نے فرمایا: اگر میرے بندے میری اطاعت کریں تو میں رات کے وقت ان پر بارش برساؤں اور دن کے وقت ان پر سورج نکالوں اور انہیں گرج کی آواز بھی نہ سناؤں۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5310]
