عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى إِذَا أَرَادَ بِعَبْدٍ خَيْرًا اسْتَعْمَلَهُ». فَقِيلَ: وَكَيْفَ يَسْتَعْمِلُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «يُوَفِّقُهُ لِعَمَلٍ صَالِحٍ قَبْلَ الموتِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Prophet (peace be upon him) said: "When Allah intends good for a servant, He employs him." It was asked: "How does He employ him, O Messenger of Allah?" He said: "He grants him the ability to do righteous deeds before death." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اسے (اطاعت والے) کاموں پر لگا دیتا ہے۔“عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! وہ اسے کس طرح کام پر لگاتا ہے؟ فرمایا:”موت سے پہلے اسے صالح عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دیتا ہے۔“صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5288]
