عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَطَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطُوطًا فَقَالَ: «هَذَا الْأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الْخَطُّ الأقربُ». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Prophet (peace be upon him) drew some lines and said: "This is hope, and this is his appointed term. While he is in that state, the nearest line comes to him." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ خط کھینچے تو فرمایا:”یہ امید ہے، اور یہ اس کی موت ہے، وہ اسی اثنا میں ہوتا ہے تو زیادہ قریب والا خط اچانک اس تک آ پہنچتا ہے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5269]
