راویIbn Umar
عربی (اصل)
وَعَن ابنِ عمَرَ قَالَ: مَا شبِعنا من تمر حَتَّى فتحننا خَيْبَرَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported: We never ate our fill of dates until we conquered Khaybar. Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے فتح خیبر سے پہلے کبھی بھی سیر ہو کر کھجوریں نہیں کھائیں۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5267]
