عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا بَعَثَ بِهِ إِلَى الْيَمَنِ قَالَ: «إِيَّاكَ وَالتَّنَعُّمَ فَإِنَّ عِبَادَ الله لَيْسُوا بالمتنعمين». رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Mu'adh ibn Jabal reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) sent him to Yemen, he said: "Beware of luxury, for the true servants of Allah are not those who live in luxury." Narrated by Ahmad.
اردو ترجمہ
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا:”زیادہ ناز و نعمت کی زندگی سے بچنا، کیونکہ اللہ کے (مخلص) بندے زیادہ نعمت گزاران نہیں ہوتے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5262]
