عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَسَنَتُهُ وَإِذَا فَارَقَ الدُّنْيَا فَارَقَ السجنَ والسنةَ». رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The world is the believer's prison and drought; and when he departs from the world, he departs from the prison and the drought." Narrated in Sharh al-Sunnah.
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور قحط ہے، جب وہ دنیا سے جدا ہوتا ہے تو وہ قید خانے اور قحط سے جدا ہو جاتا ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5249]
