عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَاتٌ لَمَّا بَيْنَهُنَّ إِذَا اجْتُنِبَتِ الْكَبَائِر» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “The five prayers, Friday to Friday and Ramadan to Ramadan make atonement for what has happened since the previous one when major sins have been avoided.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ نمازیں، ایک جمعہ سے دوسرے جمعے تک اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک، درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔ (مسلم)
