عربی (اصل)
وَعَن جُبَير بن نفير رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أُوحِيَ إِلَيَّ أَنْ أَجْمَعَ الْمَالَ وَأَكُونَ مِنَ التَّاجِرِينَ وَلَكِنْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنْ(سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ. واعبد ربَّك حَتَّى يَأْتِيك الْيَقِين)رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ»وَأَبُو نُعَيْمٍ فِي «الْحِلْية»عَن أبي مُسلم
انگریزی ترجمہ
A'ishah reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) passed away while his armor was pawned with a Jewish man for thirty sa's of barley. Agreed upon.
اردو ترجمہ
جبیر بن نفیر ؒ مرسل روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میری طرف یہ وحی نہیں کی گئی کہ میں مال جمع کروں اور تاجروں میں سے ہو جاؤں، بلکہ میری طرف وحی کی گئی ہے کہ”اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کریں اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں، اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں حتیٰ کہ آپ وفات پا جائیں۔“شرح السنہ، اور ابونعیم نے ابو مسلم سے حلیہ میں روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ و فی حلیہ الاولیاء۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5206]
