عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: ذُكِرَ رَجُلٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعِبَادَةٍ وَاجْتِهَادٍ وَذُكِرَ آخَرُ بِرِعَّةٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَعْدِلْ بِالرِّعَّةِ». يَعْنِي الْوَرَعَ. رَوَاهُ الترمذيُّ
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If the son of Adam had a valley of gold, he would want a second. Nothing fills the belly of the son of Adam except dust. Allah accepts the repentance of whoever repents." Agreed upon.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی کی عبادت اور اس میں بھرپور انہماک کا ذکر کیا گیا اور دوسرے آدمی کا تقویٰ و احتیاط برتنے کا ذکر کیا گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تقویٰ کے ساتھ (اس عبادت و اجتہاد کا) موازنہ نہ کرو۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5173]
