عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِن اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يفلته»ثمَّ يقْرَأ(وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظالمة)الْآيَة. مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Musa reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Allah gives respite to the oppressor, but when He seizes him, He does not let him escape." Then he recited the verse: "Such is the grasp of your Lord when He seizes the towns while they are doing wrong."
اردو ترجمہ
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا رہتا ہے لیکن وہ جب اسے پکڑتا ہے تو پھر اسے چھوڑتا نہیں۔“پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی:”تیرے رب کی پکڑ اسی طرح ہوتی ہے جب وہ بستی کے ظالموں کو پکڑتا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5124]
