عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا تَجَرَّعَ عَبْدٌ أَفْضَلَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ جُرْعَةِ غَيْظٍ يكظمها اتبغاء وَجه الله تَعَالَى». رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "No servant swallows a drink more excellent in the sight of Allah, the Mighty and Majestic, than a gulp of anger that he suppresses, seeking the pleasure of Allah the Exalted."
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ بندہ جو اللہ تعالیٰ کی ر��ا کی خاطر غصے کا گھونٹ پی جاتا ہے وہ گھونٹ اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے بہتر ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5116]
