راویMu'adh
عربی (اصل)
وَعَن مُعاذٍ قَالَ: كانَ آخرُ مَا وصَّاني بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وَضَعْتُ رِجْلِي فِي الْغَرْزِ أَنْ قَالَ: «يَا مُعَاذُ أحسُنْ خُلُقكَ للنَّاس». رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Mu'adh reported: "The last thing the Messenger of Allah, peace be upon him, advised me when I placed my foot in the stirrup was: 'O Mu'adh, treat people with good character.'"
اردو ترجمہ
معاذ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب میں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری وصیت کرتے ہوئے مجھے فرمایا:”معاذ! لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ مالک۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5095]
