عربی (اصل)
وَعَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مِرْطٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ وَبَعْضُهُ عَلَيْهِ وَأَنا حَائِض
انگریزی ترجمہ
Hadrat Maimuna said, “God’s messenger used to pray in a woollen garment which was partly over him and partly over me while I was mentruat- ing.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اونی چادر میں نماز پڑھتے جس کا کچھ حصہ آپ پر ہوتا اور کچھ مجھ پر، جبکہ مجھے حیض ہوتا۔ (بخاری و مسلم)
