عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said to him: "Fear Allah wherever you are, follow up a bad deed with a good deed and it will erase it, and treat people with good character."
اردو ترجمہ
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:”تم جہاں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی کے بعد نیکی کرو وہ اس (برائی) کو مٹا دے گی، اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق کے ساتھ پیش آؤ۔“حسن، رواہ احمدو الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5083]
