عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أحسنَكم أَخْلَاقًا». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The best among you are those with the best character."
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5075]
