عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِيَّاكُمْ وَسُوءَ ذَاتِ الْبَيْنِ فَإِنَّهَا الْحَالِقَةُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: "Beware of spoiling relations between people, for that is the shaver (of religion)."
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےروایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”دو (فریقوں، دوستوں، رشتہ داروں) کے درمیان برائی ڈالنے سے بچو کیونکہ وہ (دین کو) زائل کرنے والی ہے۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5041]
