عربی (اصل)
وَعَن أبي خرَاش السُّلَميَّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ هَجَرَ أَخَاهُ سَنَةً فَهُوَ كسفك دَمه». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Abu Khirash al-Sulami reported that he heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: "Whoever deserts his brother for a year, it is as if he shed his blood."
اردو ترجمہ
ابوخراش سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”جس نے اپنے بھائی سے سال بھر ترک ملاقات کی تو وہ اس کے خون بہانے کے مترادف ہے۔“حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5036]
