عربی (اصل)
عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ يَلْتَقِيَانِ فَيعرض هَذَا ويعرض هذاوخيرهما الَّذِي يبْدَأ بِالسَّلَامِ». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Ayyub al-Ansari reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "It is not permissible for a man to desert his brother for more than three days. They meet and each one turns away from the other. The better of the two is the one who initiates the greeting of peace."
اردو ترجمہ
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے (مسلمان) بھائی سے تین دن سے زائد ترک تعلقات کرے، دونوں ملتے ہیں تو وہ اس سے اعراض کرتا ہے اور وہ اس سے اعراض کرتا ہے، اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرتا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5027]
