عربی (اصل)
وَرَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ عَنْ أَبِي مَالِكٍ بِلَفْظِ «الْمَصَابِيحِ»مَعَ زَوَائِدَ وَكَذَا فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»
انگریزی ترجمہ
And he (the author of Sharh al-Sunnah) narrated it from Abu Malik with the wording of al-Masabih with additions, and similarly in Shu'ab al-Iman.
اردو ترجمہ
اور انہوں (امام بغوی) نے اسے ابومالک کی سند سے کچھ زوائد کے ساتھ مصابیح کے الفاظ سے شرح السنہ میں روایت کیا ہے، اور اسی طرح شعب الایمان میں بھی ہے۔ حسن، رواہ فی شرح السنہ و مصابیح السنہ و البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5013]
