عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَقُولُ فِي رَجُلٍ أَحَبَّ قَوْمًا وَلَمْ يَلْحَقْ بِهِمْ؟ فَقَالَ: «المرءُ معَ من أحب». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud reported: A man came to the Prophet, peace be upon him, and said: "O Messenger of Allah, what do you say about a man who loves a people but has not reached their level?" He said: "A person is with those whom he loves."
اردو ترجمہ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ اس شخص کے متعلق کیا فرماتے ہیں جو کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے لیکن وہ (صحبت یا علم و عمل کے لحاظ سے) ان سے ملا نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”آدمی ان کے ساتھ ہو گا جس سے اس کی محبت ہو گی۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5008]
