عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَرُدُّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ إِلَّا كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يَرُدَّ عَنْهُ نَارَ جَهَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ:(وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نصر الْمُؤمنِينَ)رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
انگریزی ترجمہ
Abu al-Darda reported: "I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'No Muslim defends the honor of his brother except that it becomes a right upon Allah to protect him from the Fire of Hell on the Day of Resurrection.' Then he recited this verse: 'And it was a right upon Us to help the believers.'"
اردو ترجمہ
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”جو مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع کرتا ہے تو اللہ پر حق ہے کہ وہ روز قیامت اس کا جہنم سے دفاع کرے۔“پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:”مومنوں کی مدد کرنا ہم پر لازم ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4982]
