عربی (اصل)
وَعَن تَمِيم الدَّارِيّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الدِّينُ النَّصِيحَةُ»ثَلَاثًا. قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: «لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Tamim al-Dari reported that the Prophet, peace be upon him, said three times: "Religion is sincere advice." We said: "For whom?" He said: "For Allah, His Book, His Messenger, the leaders of the Muslims, and their common people."
اردو ترجمہ
تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا:”دین، اخلاص و خیر خواہی (کا نام) ہے۔“ہم نے عرض کیا، کس کے لیے؟ فرمایا:”اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے اور عام مسلمانوں کے لیے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4966]
