عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنَ الْكَبَائِرِ شَتْمُ الرَّجُلِ وَالِدَيْهِ». قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَهَلْ يَشْتُمُ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ؟ قَالَ: «نَعَمْ يَسُبُّ أَبَا الرَّجُلِ فَيَسُبُّ أَبَاهُ ويسبُّ أمه فيسب أمه». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, forbade Shighar marriage. Shighar is when a man gives his daughter in marriage to another man on the condition that the other gives him his daughter in marriage, with neither of them paying any mahr.
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”آدمی کا اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے۔“صحابہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا آدمی اپنے والدین کو گالی دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں، وہ کسی آدمی کے والد کو گالی دیتا ہے تو (بدلے میں) وہ اس کے والد کو گالی دیتا ہے، اور یہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے، تو (بدلے میں) وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4916]
