عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ فَقُولُوا: عبدُ الله ورسولُه. مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Aishah reported that the other wives of the Prophet, peace be upon him, refused to let people enter upon them based on that breastfeeding. They said to Aishah: "By Allah, we see this as only a special concession given by the Messenger of Allah for Salim. No one shall enter upon us with such breastfeeding, and no one shall see us."
اردو ترجمہ
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میری مدح میں ایسے مبالغہ نہ کرنا جیسے نصاریٰ نے ابن مریم کی مدح میں مبالغہ سے کام لیا، میں تو اس کا بندہ ہوں، تم کہوں، اللہ کا بندہ اور اس کا رسول۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4897]
