عربی (اصل)
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فُضِّلْنَا عَلَى النَّاسِ بِثَلَاثٍ جُعِلَتْ صُفُوفُنَا كَصُفُوفِ الْمَلَائِكَةِ وَجُعِلَتْ لَنَا الْأَرْضُ كلهَا مَسْجِدا وَجعلت تربَتهَا لنا طَهُورًا إِذَا لَمْ نَجِدِ الْمَاءَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa reported God’s messenger as saying, “We have been made superior to mankind in three respects:our ranks are formed like those of the angels; all the earth has been appointed as a mosque for us; and our earth has been appointed for us as a means of cleansing when we do not find water.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمیں تمام لوگوں پر تین چیزوں میں فضیلت دی گئی ہے: ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی گئیں، ساری زمین ہمارے لیے مسجد بنائی گئی اور جب پانی نہ ملے تو اس کی مٹی ہمارے لیے پاکیزگی کا ذریعہ بنائی گئی۔ (مسلم)
