عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ وَمَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شيءٍ إِلا زانَهُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Itban ibn Malik reported that the Prophet, peace be upon him, said: "Indeed, Allah has forbidden the Fire for anyone who says 'There is no god but Allah,' seeking thereby the pleasure of Allah."
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”فحش گوئی جس چیز میں ہو، وہ اسے معیوب بنا دیتی ہے اور حیا جس چیز میں ہو وہ اسے مزین کر دیتا ہے۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4854]
