عربی (اصل)
وَعنهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يمسح على الْخُفَّيْنِ على ظاهرهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
He also said, “I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wiping over the upper part of his shoes.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ بھی روایت ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر کے حصے پر مسح فرماتے دیکھا۔ (ترمذی، ابو داؤد)
