عربی (اصل)
وَعَن أنس وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا فَعَلَى الْبَادِئِ مالم يعْتد الْمَظْلُوم». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Anas and Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When two people exchange insults, the sin is upon the one who started it, as long as the wronged one does not exceed the bounds."
اردو ترجمہ
انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”باہم گالی گلوچ کرنے والے دو افراد میں سے اس وقت تک گنہگار وہ ہے جو پہلے گالی دیتا ہے جب تک مظلوم ایک کے بدلے میں دو گالیاں نہ دے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4818]
