عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحدهمَا». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Whoever says to his brother 'You are a disbeliever,' it returns upon one of the two."
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی سے کہا: کافر، تو ان دونوں میں سے ایک ضرور (ایمان سے) کفر کی طرف لوٹا۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4815]
