عربی (اصل)
وَعَن جُنْدُبٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي بَعْضِ الْمَشَاهِدِ وَقَدْ دَمِيَتْ أُصْبُعُهُ فَقَالَ: هَلْ أَنْتِ إِلَّا أُصْبُعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ الله مَا لقِيت مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Jundub reported: The Prophet, peace be upon him, was in one of the battles and his finger was wounded and bleeding. He said: "You are but a finger that has bled, and what you have suffered is in the cause of Allah."
اردو ترجمہ
جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غزوہ میں شریک تھے کہ آپ کی انگلی سے خون نکلنے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ایک انگلی ہی تو ہو جو خون آلودہ ہوئی ہے اور تجھے جو تکلیف پہنچی ہے وہ اللہ کی راہ میں ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4788]
