عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلَكَ الْمُتَنَطِّعُونَ». قَالَهَا ثَلَاثًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Those who go to extremes in speech are ruined." He said it three times.
اردو ترجمہ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تکلف سے کلام کرنے والے ہلاک ہو گئے۔“آپ نے تین مرتبہ یہی فرمایا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4785]
