عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤمن. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: "Do not call the grapevine 'al-Karm' (the noble), for the truly noble one is the heart of the believer."
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم (انگور کو) کرم نہ کہو، کیونکہ کرم تو قلب مؤمن ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4761]
