راویJarir
عربی (اصل)
وَعَن جرير قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ. مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Jarir reported: The Prophet, peace be upon him, never refused me access since I accepted Islam, and he never looked at me without smiling.
اردو ترجمہ
جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (مجلس میں آنے سے) منع نہیں کیا اور آپ جب بھی مجھے دیکھتے تو مسکراتے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4746]
