راویAbu Dharr
عربی (اصل)
وَعَن أبي ذرِّ قَالَ: مرَّ بِي النبيُّ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَى بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ: «يَا جُنْدُبُ إِنَّمَا هِيَ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ». رَوَاهُ ابنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr reported: The Prophet, peace be upon him, passed by me while I was lying on my stomach. He nudged me with his foot and said: "O Jundub, this is the way the people of Hellfire lie."
اردو ترجمہ
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاؤں سے مجھے چونکا مارا اور فرمایا:”جندب! یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے۔“صحیح، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4731]
