عربی (اصل)
وَعَن عبَّادِ بن تَمِيم عَنْ عَمِّهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًا وَاضِعًا إِحْدَى قدمَيه على الْأُخْرَى. مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abbad ibn Tamim reported from his uncle who said: I saw the Messenger of Allah, peace be upon him, lying on his back in the mosque with one foot placed on the other.
اردو ترجمہ
عبادہ بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا، آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہوا تھا۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4708]
