عربی (اصل)
وَعَن عبد الله بن عكيم قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Ukaim said, “The letter of God’s messenger came to us telling us not to make use of the skin or sinew of an animal which had died a natural death.” Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عکیم فرماتے ہیں: ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں تھا کہ مردار (خود مرنے والے جانور) کی کھال اور پٹھے استعمال نہ کرو۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
