عربی (اصل)
وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَصَافَحُوا يَذْهَبِ الْغِلُّ وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ»رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا
انگریزی ترجمہ
Ata al-Khurasani reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Shake hands, and rancor will depart. Exchange gifts, and you will love one another, and enmity will disappear."
اردو ترجمہ
عطاء خراسانی ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”مصافحہ کیا کرو (اس سے) کینہ جاتا رہتا ہے، ہدیے (تحائف) دیا کرو، باہم محبت پیدا ہو گی اور دشمنی و رنجش جاتی رہے گی۔“امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4693]
