عربی (اصل)
وَعَن أبي هريرةَ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ لَبَنًا فِي قَدَحٍ. فَقَالَ: «أَبَا هِرٍّ الْحَقْ بِأَهْلِ الصُّفَّةِ فَادْعُهُمْ إِلَيَّ»فَأَتَيْتُهُمْ فَدَعَوْتُهُمْ فَأَقْبَلُوا فَاسْتَأْذَنُوا فَأَذِنَ لَهُمْ فَدَخَلُوا
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported: I entered with the Messenger of Allah, peace be upon him, and he found milk in a bowl. He said: "Abu Hirr, go to the People of the Suffah and call them to me." I went to them and called them. They came, sought permission, and he permitted them to enter.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ کے گھر میں داخل ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ میں دودھ پایا تو فرمایا:”ابوہر! اہل صفہ کے پاس جاؤ، اور انہیں میرے پاس بلا لاؤ۔“میں ان کے پاس گیا اور انہیں بلا لایا، وہ آئے اور (اندر آنے کی) اجازت طلب کی، آپ نے انہیں اجازت دے دی تو وہ اندر آ گئے۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4670]
