عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَطِئَ أَحَدُكُمْ بِنَعْلِهِ الْأَذَى فَإِنَّ التُّرَابَ لَهُ طَهُورٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَلِابْنِ مَاجَه مَعْنَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "When any of you treads with his sandal on something unclean, earth should be used to purify it." Abu Dawud transmitted it and Ibn Majah has something similar.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے جوتے سے کسی ناپاک چیز پر چلے تو مٹی اسے پاک کر دیتی ہے۔ (ابو داؤد؛ ابن ماجہ نے اسی مفہوم کی روایت بیان کی)
